جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

شہباز شریف کی چینی سفیر سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

سے کی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں چینی سفیر سے ملاقات کی ہے۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر مسلم لیگی قیادت میں بھی موجود تھی جن میں احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب کے علاوہ سینیٹر مشاہد حسین بھی شامل تھے۔

متعلقہ خبریں