جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

شاہین آفریدی اور شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

شاہین آفریدی اور شاداب خان

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکےلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں نوٹنگھم شائرکی نمائندگی کریں گے۔

دوسری جانب آل راؤنڈر شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔

واضح رہے کہ شاداب خان،اظہر علی اور زمان خان سمیت 10 پاکستانی پلیئرز کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔

یہ پڑھیں : ہم بار بار مسجد الاقصیٰ میں ہونے والے ظلم کو محسوس کر رہے ہیں : شاہین شاہ آفریدی

متعلقہ خبریں