جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

شاہد آفریدی کی بوم بوم ڈرائیونگ ، پولیس نے چالان کردیا

شاہد آفریدی کی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔

شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہو گیا

بوم بوم نے موٹر وے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔

شاہد آفریدی نے موٹروے پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں لیں۔

یہ پڑھیں  : اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

متعلقہ خبریں