جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم کو ٹیکہ لگائیں تاکہ ان کو مہنگائی ختم ہوتی ہوئی نظر آئے : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ٹیکہ لگائیں جس طرح وہ ٹیکے لگاتے ہیں تاکہ ان کو مہنگائی ختم ہوتی ہوئی نظر آئے۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو ٹیکہ لگائیں جس طرح وہ ٹیکے لگاتے ہیں تاکہ ان کو مہنگائی ختم ہوتی ہوئی نظر آئے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح مہنگائی ختم نہیں ہوگی۔ حکومت جائے گی تو مہنگائی ختم ہوگی۔

متعلقہ خبریں