جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شہزاد اکبر کا عظمیٰ بخاری کو بھی ہرجانے کا نوٹس

شہزاد عظمیٰ

لاہور : شہزاد اکبر نے عظمیٰ بخاری کو بھی ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔

مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ سے کمیشن طلب کرنے کے الزامات پر مریم اونگزیب کے بعد عظمیٰ بخاری کو بھی ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : براڈ شیٹ منتخب وزیر اعظم کے خلاف مشرف کی سازش تھی : مریم اورنگزیب

نوٹس کے مطابق عظمیٰ بخاری الزامات پر معافی مانگیں، پچاس کروڑ ہرجانہ ادا کریں۔ عظمیٰ بخاری نے ٹی وی شو میں بے بنیاد الزمات لگائے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ ہرجانے کی رقم وصول کر کے خیراتی اداروں کو دوں گا۔

متعلقہ خبریں