بلوچستانکوئٹہ : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کوئٹہ پہنچ گئے۔ 4 جنوری, 2021 Share0 کوئٹہ : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کوئٹہ پہنچ گئے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر اعظم کے خصوصی تیارے سے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ مچھ سانحہ : لواحقین کا وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان وزیر داخلہ ہزارہ کمیونٹی کے احتجاج کرنے والوں سے مذاکرات کے لئے کوئیٹہ پہنچے ہیں۔