جی ٹی وی نیٹ ورک
پنجاب

خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم

شالیمار ایکسپریس

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔

جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن پر 27 اپ شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔

ٹرین حادثے جاں بحق سکھ برادری کے 19 افراد کی آخری رسومات ادا کردیں گئیں

حادثہ کے باعث دونوں اطراف سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔

شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق آٹومیٹک کانٹا تبدیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

 

متعلقہ خبریں