جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

فیٹف میں شرمناک بھارتی کردار بے نقاب ہوچکا ہے : گورنر پنجاب

فیٹف میں شرمناک

لاہور : چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ استحکام بھارت سے ہضم نہیں ہو رہا، فیٹف میں شرمناک بھارتی کردار بے نقاب ہوچکا ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارت دہشت گردوں اور امن دشمنوں کا سہولت کار ہے۔ فیٹف میں شرمناک بھارتی کردار بے نقاب ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی بیان نے ایف اے ٹی ایف میں بھارتی منفی کردار کی اصلیت عیاں کردی : دفتر خارجہ

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، امن و استحکام بھارت سے ہضم نہیں ہو رہا۔ بھارتی وزیر خارجہ کا پاکستان سے متعلق بیان بھارت کا اصل چہرہ ہے۔

متعلقہ خبریں