جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

شانگلہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور تین بیٹے قتل

شانگلہ

شانگلہ: تحصیل پورن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی گھر کے چار افراد کا قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے قتل ہونے والوں میں میں باپ اور تین بیٹے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنو عاقل : بچے سے زیادتی کے بعد قتل میں ملوث مزید دو ملزمان گرفتار 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں