جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

دنیا کا سب سے لمبا ویل (پردہ) پہننے کا ریکارڈ توڑنا چاہتی تھیں

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا 2018 میں گلوکار نک جونس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھیں اور اس موقع پر انہوں نے شادی کے لباس کے ساتھ سر پر جو ویل (پردہ) پہنا تھا اس کی وجہ سے انہیں گردن میں تکلیف ہو گئی تھی

انہوں نے سفید رنگ کے عروسی لباس کے ساتھ جو ویل (پردہ) پہن رکھا تھا اس کی لمبائی 75 فٹ تھی۔

 

پریانکا نے یہ بھی اعتراف کیا کہ وہ دنیا کا سب سے لمبا ویل (پردہ) پہننے کا ریکارڈ توڑنا چاہتی تھیں جو کہ ایک خاتون نے بنایا تھا۔

 

یہ بھی پڑ ھیں:نئی دہلی میں آلودگی سے پریانکا چوپڑا پریشان، بھارتی ناراض

یہ ریکارڈ بنانے والی خاتون نے 15 فٹ بال میدان جتنا طویل ویل (پردہ) پہننے کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا اور میرا ویل (پردہ) تو 75 فٹ تھا اور اس کی وجہ سے گردن میں شدید درد ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں