جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کرونا وائرس کا شکار

شہباز کی

لاہور: صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کی اہلیہ کو بھی کرونا وائرس ہوگیا، تہمینہ درانی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنی رہائشگاہ میں قرنطینہ کرلیا۔

کورونا وائرس کے تیزی سے وار جاری ہے، قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

ذرائع کےمطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تہمینہ درانی نے اپنے آپ کو قرنطینہ کرلیا ہے جبکہ کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں