جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کوئٹہ میں دھماکے پر شیخ رشید کی شدید مذمت

شیخ

کوئٹہ: دھماکے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا مذمتی بیان سامنے آگیا ہے۔

اپنے بیان شیخ رشید نے کہا کہ کوئٹہ میں کافی دنوں سے دہشت گردی کے و اقعات ہو رہے ہیں، دھماکے سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ایف سی چیک پوسٹ کے پاس خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس خطے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ خبریں