جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شیخ رشید کا حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس، رپورٹ طلب

شیخ کے ساتھ ناروا سلوک

اسلام آباد : شیخ رشید نے حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم کا حلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار

شیخ رشید نے کہا کہ حلیم عادل شیخ ایک معزز رکن سندھ اسمبلی ہیں، ان کے بنیادی انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے، انہیں تمام ضروری طبی سہولیات مہیاء کی جائیں۔

متعلقہ خبریں