جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شیخوپورہ : ٹائر برسٹ ہونے سے وین کو حادثہ، تین افراد جاں بحق

تین افراد جاں

شیخوپورہ : وین حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج کے قریب وین ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی، حادثے میں ایک خاتون اور دو بچیوں سیمت تین افراد جاں بحق، جبکہ 4 زخمی ہو گئے، مسافر جنیوٹ سے سیالکوٹ جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ میں مکان کی چھت گرگئی، 5 افراد جاں بحق

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں حناء بی بی کمسن رانی اور فاطمہ جبکہ زخمیوں میں صابر علی کمسن حرم، حسن اور ڈرائیور سلیمان شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں