جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شیخوپورہ : موٹر وے پر حادثہ، چار افراد جاں بحق

شیخوپورہ : موٹر وے پر حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

شیخوپورہ میں موٹر وے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار الٹ گئی۔

راجا پرویز اشرف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں بری

حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق، جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔  زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

متعلقہ خبریں