جی ٹی وی نیٹ ورک
سندھ

شکارپور میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 3 خطرناک ملزمان گرفتار

شکارپور میں

شکارپور پولیس نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا ،

پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا ۔

ایس ایس پی شکار پور کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دو ہزار سولہ میں عید کے دن خانپور امام بار گاہ میں دھماکے کی کوشش کی تھی

شاہد خاقان عباسی کو مناسب آدمی سمجھ کر ان کا احترام کرتا تھا: سعید غنی

لیکن پولیس کی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا تھا ،پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے عید الفطر کے موقع پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا ۔

متعلقہ خبریں