جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

اپنے بیٹے کی تصاویرہم سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرتے

اپنے بیٹے کی تصاویرہم سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرتے

حیدرآباد دکن: ہم دونوں اپنے بیٹے اذہان کو نظربد سے بچانے کےلئے تصاویرمنظر عام پر نہیں لاتے

ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہامیرا نظربد پر یقین ہے۔ میں نے اور شعیب نے فیصلہ کیاکہ جس حد تک ممکن ہو اپنے بیٹے کو عوامی نظروں میں آنے سے بچائیں گے

آپ ہمیں قدامت پسند یا بے وقوف بھی کہہ سکتے ، ہیںاسی لیے ہم سوشل میڈیا پر اس کے چہرے والی تصاویر شیئر نہیں کرتے، ابھی وہ ان چیزوں کیلیے بہت چھوٹا ہے۔

میں ٹینس کو مس کر رہی ہوں ، فٹنس حاصل کرنے میں ابھی وقت لگے گا، آئندہ برس کورٹ میں واپسی کا ارادہ ہے۔

متعلقہ خبریں