جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا: منڈی بہاؤالدین

قتل

منڈی بہاؤالدین: گھریلو ناچاقی کے باعث شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پوليس نے سفاک شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

منڈی بہاؤالدین کے علاقے پاہڑیانوالی میں خاوند نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کی گردن کاٹ دی۔ مقتولہ 25 سالہ صوبیہ یاسمین دو بچوں کی ماں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان : شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی اور مبینہ آشنا کو قتل کردیا

ملزم خاوند کا کہنا ہے کہ اس کو اپنی بیوی کے کردار، چال چلن پر شک تھا، تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں