جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

میں کمی کی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں بھی فی تولہ سونا 2500 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 12 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔

دس گرام سونا 2143 روپے کم ہو کر 96 ہزار 108 روپے کی سطح پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 80 ڈالر کی کمی سے 1877 ڈالر فی اونس پر فروخت ہوا۔

فی تولہ چاندی بھی 70 روپے کی کمی سے 1180 روپے کی ہوگئی۔

متعلقہ خبریں