جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ملک میں سونے کی قیمت میں 4600 روپے کی نمایاں کمی

ملک

کراچی : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ سرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 40 ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت 3943 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1831 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں