جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ

سزاؤں میں 90 روز

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی رعایت عیدالاضحیٰ اور 14 اگست کی وجہ سے دی، انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ قیدی اس رعایت سے اپنی زندگی کی نئی اور بہترین زندگی شروع کریں گے۔

متعلقہ خبریں