جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ کے محکمہ تعلیم نے طالبات کو وظیفہ دینے کا اعلان کردیا

وظیفہ

کراچی : سردار شاہ کا تعلیم میں طالبات کی انرولمینٹ کی کمی پر بڑا اعلان سامنے آگیا ہے، طالبات کو وظیفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ طالبات کو سالانہ ساڑھے تین ہزار کا وظیفہ دیا جائے گا، جس کے لیئے حاضری 50 فیصد ہونا لازمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : لوئر دیر میں مسجد کیلئے کھدائی کے باعث اسکول کی دیوار گر گئی، ایک بچی جاں بحق

ان کا کہنا تھا کہ سرکاری اسکولوں میں طالبات کی انرولمینٹ کو بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں