جی ٹی وی نیٹ ورک
سندھ

سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

سندھ کا بجٹ

کراچی: سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی اجلاس میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا،

محکمہ خزانہ کے متعلقہ محکموں کو لکھے گئے خط کے مطابق وزیرخزانہ و وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے،

بحریہ ٹاؤن حملے میں صوبائی حکومت ملوث ہے، تیاری بہت پہلے کی گئی تھی: فاروق ستار

وزیراعلیٰ سندھ 16جون کو سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں