جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ حکومت کا آئی جی سندھ پولیس کو ہٹانے کا فیصلہ

پولیس کو ہٹانے

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہٹانے کے لیئے سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کلیم امام کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس اہم فیصلے متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آئی جی سندھ کابینہ اجلاس سے غائب، وزیر اعلیٰ سندھ برہم، آئی بیمار ہیں : پولیس ترجمان

آئی جی پولیس کو ہٹانے کے معاملے پر سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

کابینہ اجلاس میں آئی جی کو ہٹانے کے حوالے سے مشاورت ہوگی اور آئی جی کو ہٹانے کا فیصلہ بھی کیا جاسکتا ہے، کابینہ میں آئی جی کے حوالے سے دیگر ناموں پر بھی غور کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں