جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ میں مساجد میں نماز باجماعت اورجمعہ کے اجتماعات پر پابندی

جمعہ

کراچی: سندھ حکومت نے آج سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرسندھ حکومت نے ایک اوربڑا فیصلہ کرتے ہوئے

آج سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادی۔

صوبائی وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ  کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، باجماعت نمازیں محدود رکھنے کا فیصلہ

مساجد میں صرف 3سے 5 افراد نماز اورجمعہ ادا کرسکیں گے، مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔

ناصرحسین شاہ نے بتایا کہ مسجدوں میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ تمام مکاتب فکر کے علما کی مشاورت سے کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں