جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ حکومت کی ٹڈی دل پکڑ کر فروخت کرنے والی خبروں کی تردید

پکڑ کر

کراچی : سندھ حکومت نے ٹڈی دل پکڑ کر فروخت کرنے والی خبروں کی تردید کردی ہے، اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ ٹڈی دل خریدنے کا فیصلہ وفاق کا ہے سندھ کا نہیں ہے۔

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل زندہ یا مردہ پکڑ کر خریدنے کا فیصلہ وفاق کا ہے سندھ کا نہیں ہے۔ وفاق نے ٹڈی دل خریدنے کا سینٹر قائم کیا ہے، جس متعلق سندھ حکومت کو آگاہ نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں ٹڈی دل کے حملے جاری، فصل شدید متاثر ہونے کا خدشہ

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت سندھ میں ایریل اسپرے کے لئے نئے جہاز اور گراؤنڈ آپریشن کے لئے گاڑیاں بھیجے۔

متعلقہ خبریں