جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیر محنت سندھ سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی

سعید غنی

کراچی: وزیر محنت سندھ سعید غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے بطور وزیر استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھجوادیا ہے، میرا استعفیٰ تاحال منظور نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ بحیثیت صدر پی پی کراچی خواہش ہے کارکنوں کے ساتھ الیکشن مہم میں حصہ لوں۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف، شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف کیسز کے پراسیکیوٹر مستعفی

انہوں نے کہا کہ استعفے کے منظوری کا فیصلہ پارٹی قیادت اور وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے۔

متعلقہ خبریں