جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان گھر پہنچ گئے

ارسلان خان

کراچی : ارسلان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گھر واپس آنے کا پیغام لکھا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق عامر کو تفتیش میں تعاون کی تنبیہ کرکے رہا کردیا گیا ہے، انہیں دہشت گرد گروپ سے روابط کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : رینجرز افسر نے عذیر بلوچ کے خلاف بیان قلمبند کرا دیا

ترجمان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش میں ارسلان خان کا دہشت گرد گروپ سے مبینہ مالی معاونت لینے کا انکشاف ہوا تھا۔ وائٹ کالر کرائم کی بنا پر تحقیقات کی غرض سے کیس متعلقہ حکام کے سپرد کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں