جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی کمی

فی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی کمی۔

پاکستان میں سونا 1250 روپے فی تولہ کمی کے بعد 89150 روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونا 1171 روپے کی کمی کے بعد 76431 روپے ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران کشیدگی، سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 03.05 ڈالر اضافہ کے بعد 1551.50 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔

چاندی پاکستان میں 1070 روپے فی تولہ میں فروخت ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں