جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

دورہ جنوبی افریقا: پاکستان کا امتحان کل سے شروع گا

دورہ جنوبی افریقا: پاکستان کا امتحان کل سے شروع گا

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

دونوں ٹیموں کے درمیان سنچورین ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اب تک جنوبی افریقا میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتا اور گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان نے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیتا۔

قومی ٹیم کے پاس ایک دہائی پرانی ناکامی کی روایت کو توڑنے کا سنہری موقع ہے

قومی اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان انجری کے باعث میچ نہیں کھیل سکیں گے جب کہ فخر زمان اور امام الحق اوپننگ کریں گے۔

متعلقہ خبریں