جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اسپین کے وزیراعظم کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار

اسپین

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کے بعد یورپی ملک اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی اہلیہ 45 سالہ بیگونا گومز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

بیگونا گومز کسی بھی ملک کی دوسری خاتون اول ہیں جو کورونا وائرس کا شکار ہوئیں،

ان سے قبل کینیڈا کے وزیر اعظم کی اہلیہ صوفی ٹروڈو بھی 13 مارچ کو کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں۔

اہلیہ کے کورونا وائرس کے شکار ہونے کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی خود کو قرنطینہ کردیا تھا

کورونا وائرس: احتیاط کے پیش نظر مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ بند

جب کہ خبریں ہیں کہ ممکنہ طور پر ان کا بھی ٹیسٹ کیا جائے گا، تاہم تاحال ان میں کورونا کے متاثر ہونے کی علامات سامنے نہیں آئیں۔

اٹلی کے وزیر اعظم 48 سالہ پیدرو سانچز کی اہلیہ کا ٹیسٹ 14 مارچ کو اس وقت کیا گیا تھا

جب کہ وزیر اعظم ہاؤس میں آنے جانے والے کچھ افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں