جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبر

اسپیکر اسد قیصر کی 7 ارکان پر قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی

7 ارکان پر

اسلام آباد : اسپیکر اسد قیصر نے 7 ارکان پر قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی زگادی۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ میں گزشتہ روز ہونے والے ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ پر کارروائی کرتے ہوئے 7 ارکان پر اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی۔

یہ بھی پڑھیں : نیب شہباز شریف کو پکڑنا چاہتا ہے، قومی اسمبلی میں ہوا، اس پر ہم شرمندہ ہیں : شاہد خاقان

ان ارکان میں علی نواز اعوان، عبدالمجید خان، فہیم خان، شیخ روحیل اصغر، علی گوہر خان، چوہدری حامد حمید اور آغا رفیع اللہ پر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں