جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بلوچستان میں کورونا ٹیسٹ کروانے اور ویکسین لگوانے کے لیے خصوصی سروس کا آغاز

کورونا ٹیسٹ کروانے

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے اور ویکسین لگوانے کے لیے خصوصی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز حکومت بلوچستان کے مطابق کوئٹہ شہر میں 1122 کی ٹیم گھر یا محلہ تک ٹیسٹ کروانے اور ویکسین لگوانے کی سہولت مہیاء کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں کورونا مزید 57 افراد کی جان لے گیا

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری 1122 یا 03331032988 اور 03167861122 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں