جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سری لنکا: کورونا سے بچاؤ کے ماسک بنانے والی کمپنی کے ملازمین وائرس کے شکار

ماسک بنانے

کولومبو: سری لنکا کے امریکیوں کے لیے کورونا سے بچاؤ کے ماسک بنانے والی کمپنی کے ایک ہزار ملازمین کورونا وائرس کے شکار ہوگئے۔

کمپنی اگست تک وائرس سے بچاؤ کے مؤثر ماسک بنارہی تھی لیکن اچانک وائرس کے پھیلنے کے باعث اب تک ایک ہزار بیس ملازمین کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔

فیکٹری میں کُل مزدورں کی تعداد سترہ سو ہے۔

خیال رہے کہ سری لنکا میں کورونا کے کیسوں کی تعداد پینتالیس سو سے تجاوز کرچکی ہے۔

متعلقہ خبریں