جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سرینگر: بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری شہید

سری نگر: کشمیر میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کے نام پر مظالم جاری ہیں، ایک کشمیری شہید۔

شوپیاں میں بھارتی قابض فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران نمازے جنازہ میں شرکت سے واپس آنے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

رواں ماہ بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے، بھارتی فوج نے بارہ مولہ میں کارروائی کرتے ہوئے، تیس سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں