کربلا میں عاشورہ کے جلوس میں حادثہ، 40 زائرین جاں بحق

بغداد: کربلا میں عاشورہ کے جلوس میں حادثے کے باعث 40 زائرین جاں بحق جبکہ 75 زخمی ہوگئے ۔

جلوس کےراستےمیں پل گرنے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں بیشترعراق کےشہری ہیں۔

حادثے کے باوجودحرم امام حسینؑ میں عاشورہ کی عزاداری جاری رہی۔