جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا شمالی وزیرستان کا دورہ

قائمہ

ترجمان پاک فوج کے مطابق۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی امجد علی کی سربراہی میں وفد کویادگارشہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی گئی

کمیٹی کو آپریشن ردالفساد۔ خفیہ اطلاع پر جاری آپریشن پربریفنگ دی گئی۔

وفد کو علاقے میں سماجی اور اقتصادی منصوبوں سے آگاہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق۔ کمیٹی نے علاقے میں معمولات زندگی بہتر بنانے پر پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ۔

کابینہ اجلاس؛ وزیراعظم کی نواز شریف کو وطن واپسی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

کمیٹی ارکان کا کہنا تھا کہ ۔پاک فوج کی کوششوں سے ملک میں دیرپا امن و استحکام آیا۔دفاع وطن کے لیے جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

متعلقہ خبریں