جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

نکالے گئے سٹیٹ لائف ملازمین سے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان: جبری طور پر نکالے گئے سٹیٹ لائف ملازمین نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ درخواست پاکستان لور کونسل کی جانب سے ایڈہاک چیئرمین سٹیٹ لائف انشورنس کے خلاف دائر کی گئی ہے۔

درخواست کا مؤقف یہ تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے 2 لاکھ خاندان 2 ماہ سے مفلسی اور بھوک کی سولی پر چڑھ چکے ہیں۔ اس لئے ان دو لاکھ خاندانوں کو انصاف دلایا جائے

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد نے میرٹ کی خلاف یونس ڈھاگہ کو ایڈہاک چیئرمین تعینات کیا۔ یونس ڈھاگہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔ اختیارات کے ناجائز استعمال سے اس قومی ادارے کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں