جی ٹی وی نیٹ ورک
کاروباری خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

رجحان

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، مارکیٹ کے آغاز سے کاروبار میں زبردست تیزی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، مارکیٹ کے آغاز سے کاروبار میں زبردست تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس نے 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں 722 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آٹا، میدہ، سوجی سمیت گندم کی دیگر مصنوعات کی برآمد پر پابندی

پوائنٹس میں اضافے کے بعد مارکیٹ 40ہزار 10 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں