جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رحجان، چھ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

اسٹاک مارکیٹ میں

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رحجان رہا۔

مارکیٹ کھلتے ہی شدید مندی دیکھنے میں آئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں چھ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جس کے بعد مارکیٹ نے ریکوری اور بندش منفی چھیاسی پوائنٹس پر ہوئی۔

دن بھر کی ٹریڈنگ کے بعد مارکیٹ اٹھائیس ہزار تیئیس پر بند ہوئی۔

متعلقہ خبریں