کراچی: مندی کے رحجان نے اسٹاک مارکیٹ کو 7 سال کی کم ترین سطح تک پہنچا دیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے دوران مندی کے ڈیرے، 100 انڈیکس 36 اور 35 ہزار کی نفسیاتی حد کو برقرار نہ رکھ سکا اور 34 ہزار 716 پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی کے رحجان نے مارکیٹ کی 7 سال کی کم ترین سطح تک پہنچا دیا۔

حکومت کا آئی ایم ایف کی ساتھ معاہدہ میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور ساتھ ساتھ ڈالر اور شرع سود میں آضافے کی خبروں نے مارکیٹ سے 245 ارب روپے کی کیپٹلائزیشن کم کردی۔

 رواں ہفتے 36 کڑور شئیرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15.93ارب روپے رہی ہیں مارکیٹ کے اختتام پر مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 7126 ارب روپے ہوگئی

Facebook
Facebook
YouTube
YouTube