جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

گالف میدان میں اچانک مگرمچھ کی انٹری، کھلاڑی خوفزدہ

گالف

میکسیکو: گالف کے میدان میں اچانک مگرمچھ کی انٹری ہوگئی جس کے باعث کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں کھلاڑی گالف کھیلنے میں مصروف تھے کہ اچانک مگرمچھ آن پہنچا جسے دیکھ کر کھلاڑی ڈنگ رہ گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگرمچھ میدان میں مزے سے گھوم رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چڑیا گھر کے تالاب سے مگرمچھ کے منہ والی مچھلی برآمد

ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران رہ گئے اور کچھ صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے گئے۔

متعلقہ خبریں