کیا گنے کا رس گرمی کا دشمن ہے؟

کراچی: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تو شہریوں نے روخ کیا گنے کے اسٹالز کی جانب۔  ٹھنڈے میٹھے گنے کے رس سے شہری نے کیا خود کو لطف اندوز۔

سورج ہو سوا نیزے پر اور کراچی کے شہریوں کو گنے کے رس کی پیاس نہ ہو یہ کسے ممکن ہے شہری کہتے ہے شدید گرمی میں گنے کا رس سستا اور معیاری مشروب ہے۔

دوسری جانب دوکانداروں کا کہنا ہے کہ جوں جوں گرمی شدت پکڑتی ہے ویسے ویسے گنے کے رس کی مانگ میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔