جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

شوگر مل کیس: ایف آئی اے نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

شہباز شریف کو

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو طلب کرلیا۔

شہباز شریف کو رمضان شوگر مل اور العربیہ شوگر مل کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کیسز کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہیئے: فواد چودھری

ایف آئی اے حکام کے مطابق 25 ارب سے زائد فراڈ کیس کے شواہد موجود ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں