جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

سنی لیون کی نئی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی

ویڈیو

ممبئی: سنی لیون کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کو حیران کردیا ہے۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی لیون سمندر کنارے بیٹھی ہیں اور ان کے اردگرد شارک مچھلیاں ہیں۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے سنی لیون نے لکھا کہ میں اس مقام سے پیار کرتی ہوں، جنگلی حیات کو محفوظ بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت: اداکارہ سنی لیون کے خلاف بنگلورمیں احتجاج

اداکارہ نے شارک کے گرد بیٹھنے کے تجربے کو ’شاہانہ‘ قرار دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

خیال رہے کہ سنی لیون ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں