جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سپریم کورٹ : پاکستان اسٹیل ملز کیس سماعت کے لیئے مقرر

ملز کیس

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کیس سماعت کے لیئے مقرر کردیا۔

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی نوکریوں سے برطرفی پر سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے پاکستان اسٹیل ملز کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسٹیل ملز معاملے کی سینیٹ میں گونج، مشاہدہ اللہ خان کا وزیر اعظم اور اسد عمر سے استعفیٰ کا مطالبہ

چیف جسٹس پاکستان نے کیس کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن اور مظاہر علی نقوی بینچ میں شامل ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں میں 3 رکنی بینچ 9 جون کو سماعت کرے گا۔

رجسٹرار آفس نے اسٹیل ملز سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔

متعلقہ خبریں