جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سپریم کورٹ : عبدالرحمان کھیتران کے حلقہ پی بی 8 میں دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم

حلقہ پی بی 8

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حلقہ پی بی 8 میں دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے الکیشن ٹربیونل کا بلوچستان کے وزیر خوراک سردار عبدالرحمان کھیتران کے حلقہ پی بی 8 میں دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار نور عبدالکریم نے سردار عبدالرحمان کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ انتخابات میں سردار عبدالرحمان کھیتران 65 ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں