سوئس حکومت کا ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

ٹینس کھلاڈی

سوئٹزرلینڈ: حکومت نے ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی راجر فیڈرر کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سوئس حکومت نے ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی راجر فیڈرر کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ٹینس پلیئرز کا ڈیوس کپ سے دستبرداری کا فیصلہ جاری

یکم جنوری کو ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کے نام بیس فرانک کا چاندی کا سکہ جاری کرے گی، اس قومی اعزاز پر راجر فیڈرر نے اپنی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

راجر فیڈرردنیا کی پہلی زندہ شخصیت بن گئے ہیں جن کے نام پر سکہ کا اجرا کیا جائے گا۔