جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

شام : ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک

ہتھیاروں کے گودام

دمشق : ہتھیاروں کے گودام میں دھماکے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

شام میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 6 خواتین اور بچے بھی زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

گودام پناہ گزینوں کے کیمپ کے قریب ہوا، جس کے باعث عام افراد بھی ہلاک و زخمی ہوئے۔ شام کی انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ فضائی حملے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں