جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان زمبابوے

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

ہرارے میں ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا، تین میچز پر مشتمل سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ارشد اقبال کا خطرناک بائونسر، زمبابوین بلے باز کا ہیلمٹ توڑ ڈالا

.پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو گیارہ رنز سے زیر کیا تھا، جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو انیس رنز سے ہرایا تھا۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تین سے چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔

متعلقہ خبریں